JDP

God, Qazi Anwar and I

Extraordinary Rendition

 

By: Hakim Hazik

We don’t need bread, we need ideology.  We don’t need a country, we need a religion. We don’t want our children to go to school, get qualifications and live in prosperity. We want them to go to the madrassa, learn to recite the qaida with gentle rocking movements, become pious servants of the Ummah and explode in street corners. More...

Tags:

غزوہِ ایشیا

 

غزوہِ ہند وچین

از: حکیم حاذق

عزیز نوجوانو،

تمہاری نسل وہ نسل ہے جو اسلام کے قلعے پاکستان کے دامنِ عافیت میں پل بڑھ کر جوان ہوئی ہے۔ لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ تمہارے دین کی سربلندی کی خاطر تمہارے سروں کی فصل کاٹی جائے۔

خیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے

قبا چاہئے اس کو خونِ عرب سے

More...

Tags:

ملاقات

 

[عشق اللہ سائیں جاگیا]

سمہ سٹہ ریلوے سٹیشن تے

میں کوں آپ اللہ سائیں ٹکریا ہئی

میں ٹکر کھاندا بیٹھا ہم

بھر پیالہ ٹھڈے پانی دا

او آپ میرے کول آ گیا ہئی

More...

Tags:

Fauji Bottoms in Foggy Bottom

Tuzk e Jahangiri

By: Hakim Hazik

When Shriek Chairman gives his tongue, he keeps pass of it. Those small small peepal who cuse him af nat keeping pass, should look inside their own shirt callar. Naoo you tell me, why did Miansaab throw a tantrum? Why did he cuse Shriek Chairman of being danger to damo cracy? Did Zia ul Haq come in his dream and pramise janat ul firdaus? Did Zia ul Haq come in his dream and pramise Tahira Syed?

More...

Tags:

رب

کوئی ھور اَساکوں آکھو ناں

از: رفعت عباس

 

تُساں رَب صندوق اِچ ڈَھکیا ھِے

 اَساں جَندرا بَھن کےگِھن ڳئے ھَیں

 ھُن چور اساکوں آکھو ناں

 

More...

Tags:

سب مایا ہے

خط بنام برادر عبداللہ

از: حکیم حاذق

خادمِ حرمین شریفین، جلالۃ الملک،عزت مآب، برادرِ محترم جناب ملک عبداللہ صاحب،

اپنے عاصی و گنہ گار بھائی کی طرف سے سلامِ عقیدت قبول کیجیے۔ میں اور آپ کی بھابی یہاں خیریت سے ہیں اور آپ کی صحت کے لیے ہمیشہ دعا گو ہیں۔ شہباز صاحب بھی خیریت سے ہیں اور محبی فیلڈ مارشل کیانی صاحب سے اپنے اہم اعضاء واگذار کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خدائے بزرگ و برتر انہیں اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے اور انہیں اپنی نیک نیتی پر اجر دے۔ آمین

بنی آدم اعضاءِ یک دیگر اند

کہ درآفرینش ز یک گوہر اند

More...

Tags: